شرمندگی کو ٹائٹ کرنے کا نسخہ - health tips

Monday, March 15, 2021

شرمندگی کو ٹائٹ کرنے کا نسخہ

لڑکیوں کی شرمگاہ کو ٹائٹ کرنے کا نسخہ
لڑکیوں کی شرمگاہ کو ٹائٹ کرنے کا نسخہ


بہت ساری خواتین امراض مخصوصہ مثلا لیکوریہ، زیادہ سیکس رطوبت اخراج یا حمل کے بعد خواتین کی شرمگاہ بہت ڈھیلی ہو جاتی ہے اور خواتین اپنے آپ کو بوڑھا محسوس کرنا شروع کر دیتی ہیں۔ شرمگاہ کے کُھل جانے کی وجہ سے مباشرت میں نہ عورت کو اور نہ ہی خاوند کو وہ لذت محسوس ہوتی ہے۔

 جو انہیں پہلے ہوا کرتی تھی اور شوہر حضرات بھی اپنی بیوی میں دلچسپی لینا بند کر دیتے ہیں تو اس کے لیے کچھ نسخے لکھ رہی ہوں جس سےشرمگاہ کے پٹھوں کو طاقت ملے گی اور اس کا ڈھیلا پن ختم ہو کر واپس اپنی اصلی حالت میں آجائے گا اور آپ کی شرمگاہ ٹائٹ ہو جائے گی۔

یہ عورتوں کا ایک بہت ہی نازک مسئلہ ہے اور اس پر بات کرنا ہمارے معاشرے میں ناپسندیدہ تصور کیا جاتا ہے۔اور اسے بےشرمی اور بے حیائی سمجھا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ خواتین شرم کے مارے اس مسئلے کا تذکرہ  کسی سے نہیں کر پاتیں۔

ایک بات یہ بھی ہے کہ جیسے مردوں کو اپنے نفس کی لمبائی اور موٹائی کی ہمیشہ فکر رہتی ہے ایسے ہی عورتیں بھی اپنی شرمگاہ کے کُھلا ہو جانے پر پریشان رہتی ہیں۔

اس مسئلے کے حل کے لیے میں آج آپ کے لیے 3 نسخے لے کر آئی ہوں۔جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہر عورت کی ساخت مختلف ہوتی ہے ۔اسی لیے ضروری نہیں کہ آپ جو نسخہ استعمال کریں گی وہ لازمی آپ پر اپنا اثر دکھائے گا۔ان نسخوں کے استعمال سے چند دنوں میں شرمگا اپنے پہلے والی حالت میں آ جائے گی۔

پہلا نسخہ 
پھٹکڑی کا استعمال

آپ نے ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک پھٹکڑی کا ٹکڑا ڈالنا ہے اور اسے پانی میں مکس کرنا ہے۔جب پھٹکڑی پانی میں مکس ہو جائے تو دن میں تین مرتبہ شرمگاہ کو اس پانی سے دھوئیں۔اور یہ طریقہ 15 دن استعمال کریں آپ اس کا فائدہ دیکھ کر خود حیران رہ جائیں گی۔

دوسرا نسخہ
موچرس کا استعمال

موچرس کسی بھی پنسار سٹور سے مل جائے گا ۔موچرس 3 گرام لے لیں ململ کے کپڑے میں لپیٹ کر انگلی کی شکل میں بنا لیں۔ اور جائے مخصوصہ میں رکھ دیں 4 گھنٹے تک فرج میں پڑا رہنے دی پھر بعد میں نکال کر پھینک دیں یہ طریقہ 10 دن استعمال کری بڑی عمر کی عورتوں کی شرمگاہ ٹائٹ ہو جائے گی ۔اور بڑی بات یہ ہے کہ لیکوریا جیسا مرض جتنا مرضی پرانہ ہو جڑ سے ختم ہوجائے گا جو بلا وجہ رطوبت سے خارج ہوتی رہتی ہے۔   

تیسرا نسخہ
آملہ خشک 50 گرام، پھٹکڑی 20 گرام

یہ اشیا پنسار سٹور سے مل جائیں گی۔ان دونوں اشیا کو اچھی طرح پیس لی اور اسے 2 کلو پانی میں ڈال کر اُبال لیں جب پانی آدھا رہ جائے تو چولہے سے اتار کر ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں۔

ٹھنڈا ہونے کے بعد شرمگاہ کو دن میں تین بار اس پانی سے دھوئیں اور ماہوری کے دوران یہ عمل استعمال نہ کریں۔ یہ عمل آپ نے 15 دن تک استعمال کرنا ہے اس عمل سے بھی آپ کی شرمگاہ ٹائٹ ہو جائے گی۔اُمید ہے کہ بہت سی ایسی خواتین جو شرم کی وجہ سےاپنی پریشانی بیان نہ کر سکتی ہوں اُنہیں اپنی پریشانی کا حل مل گیا ہو گا

No comments:

Post a Comment