بریسٹ سائز کو بڑھانے کا آسان نسخہ - health tips

Monday, March 15, 2021

بریسٹ سائز کو بڑھانے کا آسان نسخہ

بریسٹ سائز کو بڑھانے کا آسان نسخہ

بریسٹ سائز کو بڑھانے کا آسان نسخہ


 اکثر خواتین اپنے بریسٹ سائز کی وجہ سےخوش نہیں ہوتیں۔ ہر عورت اور لڑکی کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی بریسٹ بڑی اور ابھری ہوئی ہو۔ چھوٹی بریسٹ والی خواتین اپنے آپ کوان خواتین کی نسبت کمترسمجھتی   ہیں جن کی بریسٹ بڑی ہوتی ہے اور ایسی خواتین کم اعتمادی کا شکار نظر آتی ہیں۔


 ان تمام خوتین کے لیے آج میں بریسٹ سائز میں اضافہ کرنے کا نسخہ پیش کر رہی ہوں۔ اگر آپ اپنی چھوٹی بریسٹ کی وجہ سے پریشان ہیں تو ان نسخوں پر عمل کر کے آپ اپنی بریسٹ کا سائز بڑا کر سکتی ہیں۔


مارکیٹ میں بہت سی بریسٹ انلارجمنٹ والی کریمیں موجود ہیں جو فائدے کے ساتھ ساتھ آپ کی چیسٹ پر سائڈ ایفیکٹ چھوڑ جاتی ہیں۔اکثر خواتین بہت سے مہنگے اور تکلیف دہ طریقے بھی استعمال کرتی ہیں مثلا سرجری کے ذریعے بریسٹ کا سائز بڑا کرنا۔ اس کے مضر اثرات بھی زیادہ ہیں۔


اس لیے عام درجے اور دیگر خواتین سرجری جیسی تکلیف دہ عمل سے گریز کرتی ہیں۔بریسٹ سائز کی بڑھوتری کا دارومدار عمر اور صحت پر بھی منحصر ہوتاہے۔لیکن بعض خواتین ہارمونز کی کمی و زیادتی اور غیر تسلی بخش صحت بھی بریسٹ کی نشونما پر اثر انداز ہوتی ہے۔


اور اگر آپ بغیر سرجری کے زریعے اپنے بریسٹ کو پرکشش بنانا چاہتی ہیں تو آپ کو اپنی صحت پر دھیان دینا ہو گا۔مثلا آپ اپنے کھانے میں پروٹین والی چیزوں کازیادہ استعمال کریں۔انڈا، دودھ، دہی وغیرہ کا زیادہ استعمال کریں۔


دن میں 2 گھنٹے اپنی ورزش کا معمول بنائیں۔یہ آپ کی مکمل صحت اور فٹ رہنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔اب میں آپ کو بریسٹ سائز بڑھانے کے کچھ نسخے بتاتی ہوں۔ 


پہلا نسخہ

روغن ارنڈ     خالص شہد


یہ دونوں چیزیں آپ کو باآسانی سے مل جائیں گی۔یہ دونوں چیزیں آپ ہم وزن لے لیں اور پھر ان دونوں کو اچھی طرح سے مکس کر لیں۔مکس کرنے کے بعد یہ پیسٹ کی شکل اختیار کر لیں گی۔پھر اس پیسٹ کو آپ اپنے بریسٹ پر لگا لیں اور ہلکے ہاتھ سے مساج کریں ۔یہ مساج آپ نے 10 منٹ تک گولائی کی شکل میں کرنا ہے ۔اور یہ نسخہ آپ نے 10 دن تک استعمال کرنا ہے۔

دوسرا نسخہ

زیتون کا تیل


رات کو سونے سے پہلےزیتون کے تیل کو اپنے دونوں بریسٹوں پر اچھی طرح لگائیں۔پھر آہستہ آہستہ گولائی میں مساج کریں۔روزانہ 15 منٹ تک اسی طرح مساج کریں اور ہر ایک سے دو منٹ کے بعد دونوں ہاتھوں کو آپس میں تیزی سے رگڑ کر گرم کر لیا کریں ایسا کرنے سے بریسٹ گروتھ زیادہ جلدی ہو تی ہے اور یہ مساج آپنے روزانہ 30 دن تک کرنا ہے

No comments:

Post a Comment